پولیس کاسرچ آپریشن،8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

منگل 4 اپریل 2017 14:00

پولیس کاسرچ آپریشن،8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
بھکر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2017ء) دریاخان اور ملحقہ علاقوںمیں پولیس کاسرچ آپریشن،8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر خالد مسعود چوہدری کی ہدایات پر تھانہ دریاخان پولیس نے شہراور اس کے مضافاتی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور 8مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ اس موقع پر 30افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں