حیدرآبادتھل کے نواحی علاقہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،2افراد جاں بحق

منگل 4 اپریل 2017 14:00

حیدرآبادتھل کے نواحی علاقہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،2افراد جاں بحق
بھکر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2017ء) حیدرآبادتھل کے نواحی علاقہ میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم،2افراد جاں بحق ۔تفیصلات کے مطابق گزشتہ روز حیدرآباد کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا ۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میںمحمد ولد اللہ یار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ نذیر ولد غلام محمد کو فوری طور پر آر ایچ سی حیدرآباد تھل منتقل کیا گیا۔ لیکن وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں