پولیس کا سرچ آپریشن ،ْبھکر اور لودھراں میں30 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

جمعہ 24 مارچ 2017 15:24

پولیس کا سرچ آپریشن ،ْبھکر اور لودھراں میں30 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار
بھکر /لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2017ء) بھکر اور لودھراں میں کارروائی کے دوران30 سے زائد مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

لودھراں شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث 28 افراد کو حراست میں لے لیا ،ْدوران آپریشن20سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی ،ْملزمان سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ادھر بھکر میں حیدرآباد تھل میں پولیس نے کارروائی کے دوران11 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں