بھکرمیں بس کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 8 افراد جاں بحق‘ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون، 2 بچے اور 5 مرد شامل
اتوار 19 مارچ 2017 15:11
(جاری ہے)
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل رکشے پر چڑھ دوری جس کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بھکر منتقل کیا جہاں 3 مزید زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ کر لئے گئے ہیں جب کہ ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کر کے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد ہی ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر بھکر کی ڈینگی وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراور روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
سرکاری ریونیو کی تمام مدات میں حسب اہداف وصولی ریونیو افسران کی اہم ترین اور بنیادی ذمہ داری ہے ، ڈپٹی ..
مصنوعی مہنگائی کے خاتمہ کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تمام تر اقدامات کو بروئے کار لا ئیں، ڈپٹی کمشنر
ضلع کے ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں بہتری کیلئے غیر معمولی نوعیت کے اقدامات اٹھائیں ،ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر ،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا سپیشل ایجوکیشن سنیٹرزکا دورہ
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی عوام دوست پالیسی،اوپن ڈور پالیسی متعارف کروا دی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا ایم سی سٹاف کی کارکردگی کا موقع پر جائزہ کیلئے شہری علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات