کلوکوٹ روڈ پربس کی رکشہ کوٹکر،7افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 مارچ 2017 13:11

کلوکوٹ روڈ پربس کی رکشہ کوٹکر،7افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے
دریاخان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19مارچ2017ء): کلوکوٹ روڈ پربس نے رکشہ کوٹکرماردی،جس کے نتیجہ میں 7افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق کلوکوٹ میں بس کی ٹکرسے رکشہ میں سوار7افرادجاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

حادثے میں زخمی افرادکوتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں منتقل کردیاگیاہے۔پولیس نے حادثے کی نوعیت جاننے کیلئے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں