بھکر: گراں فروشوں ، غیر قانونی ڈیزل ایجنسیوں کیخلاف کریک ڈائون
مختلف دوکانداروں کو 40ہزار روپے جرمانہ، غیر قانونی کمپیوٹرائزڈ کنڈے نہ لگانے پر مقدمات درج
بدھ 15 مارچ 2017 21:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق علی اختر سیف اللہ نے کوٹلہ جام کے علاقہ میں مختلف دوکانداروں کی دوکانوں کوچیک کیا ریٹ لیسٹ آویزاں نہ ہونے اور اشیاء خردونوش کو زائد نرخوں پر فروخت کرنے پر مختلف دوکانداروں کوپرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے چالیس ہزار روپے جرمانہ کر دیا ۔
اس طرح دریاخان کوٹلہ جام روڈ پر قائم ظفر اقبال،ظہور حسین خان ولد غلام علی اور محمد رمضان ولد محمد سلطان پر غیر قا نونی ڈیزل ایجنسی چلانے پراورسید مطلوب حسین شاہ ولد کاظم حسین پر غیرقانونی کمپیوٹرائزڈ کنڈا چلانے پر پولیس تھانہ صدر میں پٹرولیم ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کروادی ہے ۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
سعیداکبرخان نوانی نے زیادہ مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کا ریکارڈاپنے نام کر لیا
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ فلڈ سیفٹی اینڈریلیف پلان کے جائزہ کے سلسلہ میں خصوصی ..
ڈپٹی کمشنر بھکر کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نورمحمد اعوان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، ڈپٹی کمشنربھکر
پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری متعارف کر وادی گئی
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 93 بھکر، ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا
چیک پوسٹ داجل پولیس کی کاروائی 14 سال قبل چوری ہونے والی گاڑی برامد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم