بھکر میں 718 مقدمات میںبرآمد ہونے والی منشیات کو تلف کر دیا گیا

منگل 14 مارچ 2017 23:11

بھکر۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) ضلعبھکر میں 718 مقدمات میںبرآمد ہونے والی منشیات کو تلف کر دیا گیا، تفصیل کے مطابق فیصلہ شدہ فوجداری مختلف مقدمات میں برآمد ہونیوالی99.392کلوگرام چرس،5.319 کلو ہیروئن، 3کلوگرام کوکین، 6.

(جاری ہے)

120کلوگرام افیون اور4049 لیٹر شراب کو آگ لگا کر تلف کر دیا گیا، محمد اسلم سول جج بھکر کی زیر نگرانی محمد اقبال قریشی قائم مقام ڈی ایس پی لیگل بھکر ،سب انسپکٹر خدا بخش انچارج صدرمالخانہ بھکرپر مشتمل کمیٹی نے میلہ گرائونڈ بھکر میں 718 فیصلہ شدہ مقدمات میںبرآمد ہونے والی منشیات کو تلف کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں