مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے دکان داروں کو جر ما نہ

ہفتہ 11 مارچ 2017 13:46

بھکر۔11 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء)بھکر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے دکان داروں کو جر ما نہ کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دریاخان نے دریاخان میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر بیس ہزارروپے سے زائد جرمانے کیے،انہوں نے کہاکہ نے کہ اشیاء خوردونوش مقررکردہ ریٹس پر فروخت نہ کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، انہوںنے دکانداروں کو وارننگ دی کہ وہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اشیاء ،خوردنی کوڈھانپ کررکھیں اورگاہکوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں