بھکر،موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 2خواتین سمیت4افراد زخمی

بدھ 8 مارچ 2017 22:37

بھکر۔8 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2017ء) دوموٹر سائیکلوں کے تصادم میں 02خواتین سمیت 04افرادشدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خانسر روڈ کراڑی مینر کے قریب دو موٹر سائیکلوں کا تصادم میں میں 02خواتین سمیت اللہ بخش اورطالب حسین نامی شخص شدید زخمی ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ریسکیو 1122بھکر کے عملے نے ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں