منشیات فروش گرفتار، اڑ ھائی کلو چرس بر آ مد

منگل 28 فروری 2017 16:12

بھکر۔28 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء) پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد عمران ولد غلام قادر کو پچیس سو گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او اور اس کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کلور کوٹ کے نواحی علاقے حسن والا میںبر وقت کارروائی کر کے ملزم کے فرار ہو نے کی کوشش کو ناکام بناتے ہو ئے گرفتار کرکے دو کلو پانچ سو گرام چرس بر آمد کر لی، پولیس نے ملزم کو حوالات میں بند کر کے قانو نی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں