بھکر ، کلور کوٹ میںپولیس کا سرچ آپریشن ، تین اشتہاری ملزمان سمیت تیرہ افراد گرفتار

پیر 27 فروری 2017 14:07

بھکر ، کلور کوٹ میںپولیس کا سرچ آپریشن ، تین اشتہاری ملزمان سمیت تیرہ افراد گرفتار
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) بھکر میں کلور کوٹ سے ملحقہ کچے کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے تین اشتہاری ملزمان سمیت تیرہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پولیس کے مطابق بھکر میں کلور کوٹ سے ملحقہ کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاری ملزمان سمیت تیرہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں