جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات 2 ،ہشتم کی11فروری سے شروع ہونگے

جمعہ 13 جنوری 2017 23:27

بھکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء)جماعت پنجم کا سالانہ امتحانات دو فروری کو شروع ہوگا ،پہلا پرچہ اردو کا ہو گا،اسی طرح جماعت ہشتم کے امتحانات گیارہ فروری سے شروع ہونگے، پنجاب ایگزامینشن نے جماعت پنجم اور ہشتم کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں