شوگرملز حادثہ کا دوسرا زخمی بھی ہسپتال میں دم توڑ گیا

پیر 9 جنوری 2017 23:19

بھکر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) شوگرملز حادثہ کا دوسرا زخمی بھی ہسپتال میں دم توڑ گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی شوگر ملز میں دوراں ڈیوٹی سٹیم پائپ پھٹنے سے چھپ سے گر 6مزدور زخمی جبکہ ایک زندگی کی بازی ہار گیا تھا شدید زخمیوں عبدالحئی نامی نوجوان کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ملتان ریفر کیا گیا گو دو دن موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد ہسپتال میں چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں