بہاولنگر، شہید چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ، 2زخمی ہوگئے

اتوار 10 ستمبر 2017 13:00

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 ستمبر2017ء) بہاولنگر میں شہید چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو بہاولنگر میں شہید چوک کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں