بہاولنگر ،ْسی ٹی ڈی پنجاب کاچھاپہ ،ْمشتبہ شخص گرفتار

جمعہ 12 مئی 2017 16:12

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2017ء) سی ٹی ڈی پنجاب نے بہاولنگر کے علاقے میں چھاپہ مار کر ایک مشتبہ شخص محمد یونس کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بارودی مواد اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزم کا تعلق دہشتگردوں سے بتایا جاتا ہے تاہم اس کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں