بہاولنگر، رشتہ نہ دینے کی رنجش چچازاد بھائیوں کا غنڈوں کے ہمراہ تایازاد پر تشدد
ملزمان نے کان کاٹ ڈالا،مضروب ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر میں موت وحیات کی کشمش میں مبتلا،خاندان کو قتل کی دھمکیاں
جمعرات 27 اپریل 2017 22:33
(جاری ہے)
کان کاٹ دیا گلے میں رسی ڈال کر کتے کی طرح کلے سے باندھ کر شدید تشدد کرتے رہیبرلب سٹرک شارع عام پر یہ ظلم کی داستان رقم ہوتی رہی ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے رہے جس کی وجہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیاکسی میں جرئات نہ تھی جو انہیں روک ٹوک سکے منچن آباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر رسیوں سے جکٹرے خالد کوزخمی حالت اکھلوایا ۔
دو ملزمان موقع سے گرفتار ہو گئے جبکہ دیگر افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مضروب شدید زخمی حالت میں دسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر میں زیر علاج ہے مضروب کے بھائی محمد اعظم نے پریس کلب میکلوڈگنج کے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان اسی رنجش کی وجہ سے قبل ازیں اپنے حقیقی والد کا قتل بھی کر چکے ہیں محمد اعظم نے بتایا کہ ملزمان دہشت کی علامت ہیں ہمارے گھر کے تمام افراد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہماری جان کو خطرہ ہے اپنے والد کا قتل ان کا کچھ نا بگاڑ سکا جسکی وجہ سے انکے حوصلے بلند ہیں ہماری وزیراعلٰی پنجاب سے درخواست ہے کہ ہمیں انملزمان سے تحفظ دلایا جائے اور انکو کیفر- کردارتک پہنچایا جائے جبکہ مقامی پولیس ملزمان کے ساتھ سازبازکیئے ہوئے ہے رشوت کی چمک سے ہماری ایف۔ائی۔آر جو بنتی تھی وہ نہیں کاٹی گئی وزیراعلی پنجاب سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے اوپر ظلم کرنے والے ملزموں کو فوری گرفتار کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی