بہاولنگر میں مردم شماری کا سلسلہ شروع ہوگیا

منگل 25 اپریل 2017 13:35

بہاولنگر میں مردم شماری کا سلسلہ شروع ہوگیا
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2017ء) بہاولنگر میں مردم شماری کا سلسلہ شروع ہوگیا قانون نافذ کرنیوالے اداروں ‘ مردم شماری کا عملہ گھر گھر جاکر مردم شماری کا عمل مکمل کرنے میں مصروف رہا اس سلسلہ میں ضلع بھر میں پاک فوج کی معاونت سے مردم شماری کا سلسلہ مکمل کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں شفاف مردم شماری ہی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں