بہاولنگر:2مسافربسوں میں تصادم،6سالہ بچےسمیت2افرادجاں بحق،10زخمی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 11 فروری 2017 18:29

بہاولنگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11فروری2017ء): بہاولنگرمیں 2مسافربسیں آپس میں ٹکراگئیں،جس کے نتیجہ میں 2افرادجاں بحق جبکہ 10زخمی وہگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق ہارون آبادفقیروالی روڈ پر2مسافربسوں کے درمیان ٹریفک حادثے میں خاتون اور 6سالہ بچے سمیت 2افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 10افرادزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔زخمیوں میں 2افرادکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔پولیس نے واقعے سے متعلق قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں