بہاولنگرمیں چھت گرنے سے باپ، بیٹی جاں بحق،ماں زخمی

اتوار 4 دسمبر 2016 11:00

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 دسمبر2016ء) بہاولنگر میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ماں زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق محلہ تیلیاں میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جب کہ ماں زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

مکان کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گری ۔ جاں بحق افراد میں باپ بیٹی شامل ہیں جبکہ ماں کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال سے لا ہور منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں