بہاولنگر ‘ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کر یک ڈاؤن

جمعرات 16 جون 2016 13:07

ہاولنگر،ڈونگہ بونگہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جون ۔2016ء)آر پی او بہاولپور ڈاکٹر احسان صادق کی ہدایت پر ڈی پی او بہاولنگر لیاقت علی ملک کی سر برا ہی میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کر یک ڈاؤن جاری ہے تھانہ ڈونگہ بونگہ میں بھی پولیس نے علاقہ ٹیکو رام پورہ میں ریڈ کیا گیا جہاں پر ایک نا معلوم آدمی بھانہ مویشی میں شراب کی بھٹی لگا تے ہوئے شراب کشید کی جا رہی تھی پولیس کی طرف سے ملزم گرفتار کرتے ہوئے موقع سے ساٹھ لیٹر دیسی شارب بر آمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف ایف آر درج کروا دی گئی ایک اور واقع میں تھانہ سٹی پولیس ہارون آباد نے بھی فوجی چوک میں کاروائی کرتے ہوئے جوا پر چی فروخت کر نے والے ایک شخص کو پکڑ لیا اور حوالات میں بند کر دیا۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں