گر می کی شدت حرکت قلب بند ہو نے سے ایک شخص جانبحق

Malik Usman ملک عثمان ہفتہ 4 جون 2016 13:53

بہاولنگر ،ہارون آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 جون 2016ء) گر می کی شدت حرکت قلب بند ہو نے سے ایک شخص جانبحق عارف والا روڈ پر بس الٹنے سے پچاس کے قر یب مسافر زخمی ہو گئے تفصیل کے مطا بق گر می اور لو کی شدت سے فوجی چوک کے معروف پلمبر چاچا ظفر احر کت قلب بند ہو نے سے موت کے منہ میں جا سویا دوسر ے واقع میں عارف والا روڈ پر مسافر بس الٹ گئی جس سے پچاس سے زائد مسافر زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا بیس سے زائد مسافروں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں