بہاولنگر ڈی پی او کی خالی سیٹ پر ڈی پی او تعینات

Malik Usman ملک عثمان ہفتہ 4 جون 2016 13:53

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 جون 2016ء)بہاولنگر ڈی پی او کی خالی سیٹ پر ڈی پی او تعینات تفصیل کے مطا بق آئی جی پنجاب میاں مشتاق احمد سکھیر ا نے بہاولنگر میں کپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر تعینات کر دیا ۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں