ڈی یو جے بہاولنگر ،سٹی پر یس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد دیگر کی طرف سے ہارون آباد کے مقامی صحافی محمد اقبال قاضی کے دادا جان کی وفات پر بہاولنگر کے صحافی عامر حسینی کی والدہ کی وفات پر کہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 2 جون 2016 12:27

بہاولنگر ،ہارون آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء ) ڈی یو جے بہاولنگر ،سٹی پر یس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پر یس کلب فقروالی کے عہد یدارن وممبران عاطف خان خاکوانی ،طاہر کر یم خان ،حاجی رفیق،حاجی اصغر،جمیل چوہدری،سید شاہد،رانا اشفاق،زاہد حسین انجم،ڈاکٹر ظفر،ڈاکٹر فرمان،طارق جاوید،ظفر ناگرہ،سہیل چوہدری،زاہد چوہدری،شبیر رحمانی ،چوہدری سندھی و دیگر کی طرف سے ہارون آباد کے مقامی صحافی محمد اقبال قاضی کے دادا جان کی وفات پر بہاولنگر کے صحافی عامر حسینی کی والدہ کی وفات پر کہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں