بہاولنگر‘ڈاکٹر نعمان بن ارشد کی جگہ ڈاکٹر عبد لاقیوم کو ڈی ڈی او تعینات کر دیاگیا

جمعہ 27 مئی 2016 13:26

بہاولنگر ،ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) سیکر یٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے ڈاکٹر نعمان بن ارشد کی جگہ ڈاکٹر عبد لاقیوم کو ڈی ڈی او تعینات کر دیا تفصیل کے مطا بق ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد میں ڈاکٹر نعمان بن ارشد ڈی ڈی او ہیلتھ ہارون آباد کی جگہ ڈاکٹر عبد القیوم کو ڈی ڈی او ہیلتھ ہارون آباد تعینات کر دیا گیا ڈاکٹر نعمان سے پہلے ڈاکٹر عامر رضا ڈی ڈی او ہیلتھ ہارون آباد تعینات تھے ان کو فورٹ تبدیل کر کے ان کی جگہ ڈاکٹر نعمان بن ارشد کو تعینا کیا گیا تھا اب ڈی ڈی او ہیلتھ ہارون آباد ڈاکٹر عبدالقیوم کو تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں