بہاولنگر‘مختلف واقعات وحادثات میں ایک عورت جان کی بازی ہار گئی

منگل 19 اپریل 2016 13:15

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) مختلف واقعات وحادثات میں ایک عورت جان کی بازی ہار گئی وین الٹنے سے متعدد زخمی تفصیل کے مطا بق اڈا گجیانی کے قر یب مسافر وین الٹ گئی جس سے متعدد مسافر زخمی ہو گئے زخمیوں کو بر وقت پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے طبی امداد کے بعد ہسپتال لے گئے دوسرے واقع میں تھانہ گھمنڈ پورہ کے علاقہ موضع کبوتری میں بہن ے رشتہ کے تنازع پر ملزم طاہر نے مشتعل ہو کر اپنی والدہ کو گولیاں مار دی قاتل کے بھائی نے ماں کے قاتل کے خلاف تھانہ گھمنڈ پورہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں