بہاولنگر‘ کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم‘ دو افراد جا ن کی بازی ہا ر گئے‘ دو زخمی

پیر 11 اپریل 2016 18:08

بہاولنگر(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) ڈاہرنوالہ موڑ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم دو افراد جا ن کی بازی ہا ر گئے دو زخمی تفصیل کے مطا بق ڈاہر نوالہ موڑ چشتیاں کے قر یب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم دو افراد سونا خان ،شفیع جاں بحق جبکہ عمران اورشہباز زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں