حکومت عوامی بنیادی سہولیات کی فراہمی پریقین رکھتی ہے ‘ڈی سی او بہاولنگر
جمعہ 4 مارچ 2016 14:17
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء)حکومت عوامی بنیادی سہولیات کی فراہمی پریقین رکھتی ہے ،وزیراعلی پنجاب کی عوام دوست پالیسیوں کے باعث گورنمنٹ ہسپتالوں کی حالت زار بہتربنائی جارہی ہے ۔مستحق مریضوں کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئرکا عملہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کررہا ہے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارڈی سی او سید حیدر اقبال نے ڈسٹرکٹ ہسپتال بہاولنگر کے ہنگامی دورہ کے موقع پر ایمرجنسی،ٹی بی ،ڈینگی وارڈ سمیت دیگر وارڈز میں موجود مشینری اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ کے موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر کے ہسپتالوں میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور سٹاف کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ عوام زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں عوامی سہولیات کے پیش نظر جدید مشینریوں اورصحت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے صفائی کے انتظامات پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے ۔ہسپتال میں نئے بلاکس کی تعمیر جاری ہے جن میں اسپیشلسٹ سرجنز ،پروفیسر ڈاکٹرز کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے گا۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز