بہاولنگر اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات ‘ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں پر سکیورٹی سخت

اجتماعات میں شرکت کیلئے آنیوالے افراد کو جامہ تلاشی لی گئی

اتوار 20 دسمبر 2015 17:56

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 دسمبر۔2015ء )اتوار کے روز بہاولنگر اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ اجتماعات میں شرکت کیلئے آنیوالے افراد کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں