اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا جانیوالا 5 روپے کا نیا سکہ مارکیٹ میں آگیا

پیر 16 نومبر 2015 13:53

اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا جانیوالا 5 روپے کا نیا سکہ مارکیٹ میں آگیا

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 نومبر۔2015ء) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا جانیوالا 5 روپے کا نیا سکہ مارکیٹ میں آگیا ہے 5 روپے کے سکے کا سائز چھوٹا اور رنگ گولڈن ہے مارکیٹ میں سکہ آنے سے لوگ تذبذب کا شکار ہیں اور ایسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سکہ جیسے 2 روپے کا ہو تاہم سکہ گولڈن رنگ میں ہونے کے باعث خوبصورت لگتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں