سزائے موت کے مجرم محمد ارشاد کو بہاول پور میں بدھ کوپھانسی دی جائے گی

`

پیر 2 نومبر 2015 21:25

بہاولپور ۔ 2 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔2 نومبر۔2015ء) سنٹرل جیل بہاول پور میں سزائے موت کے مجرم محمد ارشاد کوبدھ 4نومبر کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔

(جاری ہے)

سپرنٹنڈنٹ جیل بہاول پور کے ایک مراسلہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ نے پولیس اسٹیشن سانگلہ ہل شیخوپورہ میں درج قتل کے مقدمے میں سزا پانے والے مجرم محمد ارشاد کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں