بہاولنگر‘ اعلی کارکردگی دکھانے پر ڈی پی او نے ڈی ایس پی سجاد ٹیکا کو نقد انعام سے نوازا
بدھ 30 ستمبر 2015 12:43
بہاولنگر۔ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے ڈی ایس پی صدر سرکل سجاد ٹیکا کو نقد انعام سے نوازا ہے۔صدر سرکل بہاولنگر میں تھانہ صدر ،تھانہ تخت محل اور تھانہ مدرسہ کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔تھانہ بی ڈویژن میں گزشتہ ماہ ساٹھ ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔
تفصیل کے مطابق تھانہ تخت محل کے علاقہ میں پولیس سے بھاگے ہوئے بدنام زمانہ ڈکیت کاشف عرف کاشی سمیت دو افراد سے بڑی جانفشانی کے ساتھ مقابلہ کیا ۔(جاری ہے)
جس کے نتیجہ میں دونوں مفرور ملزمان کیفر کردار کو پہنچ گئے۔اسی طرح صدر سرکل پولیس نے مدعیان کی حق رسی اور ان کی دہلیز تک انصاف کی فراہمی کے لئے جو اقدامات اٹھائے وہ قابل تعریف ہیں ۔گزشتہ روز ڈی پی او شارق کمال صدیقی نے اردل روم میں پولیس حکام کی ناقص تفتیش سمیت دیگر غیر قانونی اقدام پر سزائیں دینے کے ساتھ ساتھ اچھی کارکردگی کے حامل پولیس افسران وملازمین کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کے سلسلے کی بھی روایت ڈال دی ہے ۔
اسی سلسلہ کی ایک کڑی میں ماہانہ کارکردگی کی منعقدہ تقریب میں ڈی پی او شارق کمال حسن کارکردگی دکھانے والے ڈی ایس پی صدر سرکل سجاد ٹیکا کو انعام سے نوازا ہے ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کی قیمت میں 250سے 300روپے کمی کے باوجود بیکری کے سامان کی قیمتیں ہر گزرتے دن کیساتھ ..
بہاولنگر،صدر کی حدود میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ
بہاولنگرنواحی بستی میں افسوسناک واقع جعلی عامل نے جن نکالنے کے لیے تشدد کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بہاولنگر ،کھائی بودلہ میں جعلی عامل کا جن نکالنے کے بہانے نوجوان پر بہیمانہ تشدد، نوجوان ہلاک
چند شرپسند عناصر محکمہ معدنیات ضلعی انتظامیہ اور کنٹریکٹر کو بلیک میل کرنے اور اپنے مذموم مقاصد حاصل ..
بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
آسمانی بجلی سے جا ں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیکس تقسیم
ضلع بہاولنگر میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد کو قتل کردیا گیا
بہاولنگر مختلف حادثات میں 4 افراد جاں 2 زخمی
بہاولنگر میں چلاس بس حادثہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان کی نماز جنازہ ادا
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں جس میں غیر مذہبی رنگ ابھر کر سامنے آتا ہو فوری پابندی لگادی گئی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا