منچن آباد،موٹر سائیکل چور گینگ کے 3ملزمان گرفتار ،چوری شدہ4موٹر سائیکل ،1 موٹر سائیکل رکشہ برآمد
منگل 25 اگست 2015 13:01
منچن آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء )سی آئی اے پولیس ضلع بہاولنگر نے علاقہ میں موٹر سائیکلوں کی چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل گینگ کے 3ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ4موٹر سائیکل اور1 موٹر سائیکل رکشہ برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سی آئی اے نے ضلعی پولیس آفیسر بہاولنگر شارق کمال صدیقی کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے (03)کس ملزمان محمد عمران، محمد عبداللہ اور محمد رمضان سکنہ اڈا لوہارکا کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے (04)عدد موٹر سائیکل اور(01) موٹر سائیکل رکشہ برآمدکر لیا۔
ابتدائی تفتیش میں یہ سامنے آیا ہے کہ ملزمان منشیات کے عادی ہیں اور اپنا نشہ پورا کرنے کیلئے گلی محلوں میں گھروں کے باہر کھڑے ان لاک موٹر سائیکل چوری کرتے ہیں او رانہیں فروخت کر کے اپنا نشہ پورا کرتے ہیں۔ ڈی پی او بہاولنگر شارق کمال صدیقی نے سی آئی اے کو کارکردگی مزید بہتر بنانے اور ضلع کے تھانہ جات کو سی آئی اے کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور انہیں جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری