بہاولنگر ، حکومت نے دوران ڈیوٹی عمرہ کرنیوالے پولیس افسران پر پابندی عائد کردی

بدھ 29 جولائی 2015 17:08

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) حکومت نے دوران ڈیوٹی عمرہ کرنیوالے پولیس افسران پر پابندی عائد کردی ہے کہ کوئی بھی پولیس اہلکار دوران سروس صرف ایک بار عمرہ کرسکے گا جسے 10 دن کیلئے چھٹی دی جائیگی کوئی بھی پولیس آفیسر دوران ڈیوٹی ایک بار سے زائد عمرہ کی سعادت حاصل نہیں کرسکے گا اس پابندی کا مقصد موجودہ صورتحال میں پولیس نفری کی کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں