پنجاب میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے اعتراضات کیلئے الیکشن کمیشن نے افسروں کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیر 8 جون 2015 18:20

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) پنجاب میں حلقہ بندیوں کے حوالہ سے اعتراضات کے لئے الیکشن کمیشن نے افسروں کے تقرر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج عبد الحفیظ ضلع بہاولنگر ،ضلع بہاولپور اور ضلع رحیم یار خان کے سے متعلقہ لوکل ایریاز کی حلقہ بند یوں سے متعلقہ اعتراضات کے کیسز کی سماعت کریں گئے ۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں