بہاولنگر ،انجمن تاجران کے عہدیدرارن کی وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی سے ملاقات
تاجروں کے مطالبے پر بہاولنگر میں سینکڑ اور ڈونگہ بونگہ میں گریڈ اسٹیشن کے قیام کا اعلان
جمعہ 24 اپریل 2015 19:56
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) انجمن تاجران ضلع بہاولنگر کے عہدیدرارن کی وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی سے ملاقات۔تاجروں کے مطالبے پر بہاولنگر میں سینکڑ اور ڈونگہ بونگہ میں گریڈ اسٹیشن کے قیام کا اعلان ۔ضلع میں فوری طور پر 200کے وی کے 20عددٹرانسفارمر بھی فراہم کرنے کا اعلان ۔توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے تاجربرادری سے تعاون کی اپیل۔
حکومت بجلی کے بحران حل کے لیے دن رات کوشاں ہے ۔تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ضلع بہاولنگر کے صدر حمیداحمد صدیقی ضلعی جنرل سیکرٹری شیخ فضل الہی ٗنائب صدر چوہدری طارق اور دیگرتاجروں پر مشتمل ایک وفد نے وفافی وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابدشیر علی کے دورہ بہاولپور کے موقع پر ان سے خصوصی ملاقات کی اورانہیں ضلع بہاولنگر سے متعلق مسائل سے آگاہ کیاجس پر وفاقی وزیر نے بہاولنگر میں سیکنڈ اور ڈونگہ بونگہ ٹاؤن کمیٹی میں نئے گریڈ اسٹیشن کے قیام کرنے کا اعلان کیا اور اسکے علاوہ ضلع کے لیے 200کے وی کے 20عدد ٹرانسفارمرفراہم کرنے کا اعلان کیا وفاقی وزیر نے تاجر برادری کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بجلی کے بحران اور اس کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کررہی ہے جس کے بہت جلد مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں انہوں نے تاجربرادری سے توانائی کے بحران پر قابوپانے کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی اس موقع پر چیف ایگزیکٹو میپکو مظفر علی عباسی ایس ای بہاولنگر سید جواد احمد اور دیگر اعلی افسرن بھی موقع پر موجود تھے تاجر برادری کی طرف سے وفاقی وزیر کو بہاولنگر میں کھلی کچہری منعقد کرنے کی دعوت دی جوانہوں نے قبول کرلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری