بہاولنگر،سانحہ فیصل آباد کیخلاف تحریک انصاف نے بہاولنگرمیں یوم سوگ منایا گیا،سٹی چوک بہاولنگر سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی
منگل 9 دسمبر 2014 19:07
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) سانحہ فیصل آباد کے خلاف ملک بھر کی طرح پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے حکم پر بہاولنگرمیں بھی یوم سوگ منایا گیا۔یوم سوگ کے موقع پر ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک مظفر علی خان ایم پی اے ممتازمہاروی مرکزی رہنما معظم چوہدری ڈاکٹر راؤ شاہد تسلیم راؤ مدثر علی خان سیدندیم زمان شاہ رانا مبشرسہیل پیر اقبال چشتی عدنان کچھی کی زیر قیادت ایک ریلی کا اہتمام کیاگیا ۔
احتجاجی ریلی سٹی چوک بہاولنگر سے شروع ہوکر مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب بہاولنگر پہنچ۔اس موقع پرپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر ملک مظفر علی خان نے کہا کہ جس طرح حکومت کے ایماء پر فیصل آباد میں ظلم کی جو داستاں رقم کی گئی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ جس طرح پاکستان تحریک انصاف کے کارکن حق نواز کوشہید کیا گیا ہے اس کا خون ضرور رنگ لائے گا انہوں نے کہا کہ کفر کا معاشرہ قائم رہ سکتاہے لیکن ظلم پر مبنی معاشرہ زیادہ دیر تک نہیں رہ سکتا ظالموں کی رسی دارز ضرور ہے لیکن انکی پکڑ ضرور ہوگی ملک مظفر علی خان نے کہا کہ ہمارے پر امن احتجاج پر جس طرح فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ عابدشیر علی اور طلال چوہدری کے حکم پر جو خون کی ہولی کھیلی گئی ہے اس کا انہیں ضرور حساب دینا پڑے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر