بہاولنگر، دس سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی،محکمہ صحت کے حکام نے لاہور چلڈرن ہسپتال منتقل کردیا
بدھ 15 اکتوبر 2014 14:56
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء ) بہاولنگر کے رہائشی محمد دین کے دس سالہ بیٹے میں پو لیو وائر س کی تصدیق ۔ پولیو کی مجموعی تعداد 261اور پنجاب میں 4ہو گئی ۔محکمہ صحت بہاولنگر کے پولیو فری ہونے کے دعویٰ کا پول کھل گیا۔دس سالہ عمر دین میں پولیو وائرس کی موجودگی سے محکمہ صحت کے افسران کی کرپشن اور غفلت کے پول کھل کر سامنے آگئے ۔
صحت حکام نے پولیو بجٹ پر اپنی کرپشن کو جاری رکھنے کے لئے دس سالہ پولیو مریض کا علاج کرنے کی بجائے دھکے کھانے کیلئے لاہور چلڈرن ہسپتال منتقل کردیا۔ غریب مزدور محمد دین نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے سرکاری علاج معالجہ کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب باوثوق زرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بھی ڈینگی وپولیو مہم میں ناکامی پر محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران ای ڈی او ز وغیرہ کے تبادلوں کا فیصلہ کر لیا ہے ای ڈی اوز ہیلتھ کی غفلت ڈینگی وپولیو کے فروغ کا باعث قرار دی جا رہی ہے ۔(جاری ہے)
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت