پنجاب میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا،درجنوں سا لانہ اور شمشاہی نہریں بند ،ہزاروں ایکڑفصلیں متاثر ہونے کا خدشہ
جمعرات 25 ستمبر 2008 15:28
(جاری ہے)
اگر پانی کی یہی پوزیشن برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب کے اضلاع بہاولنگر،بہاولپور ،رحیم یار خان ،راجن پور ،وہاری اور ملتان صحرا میں تبدیل ہو جائیں گئے اور زرعی رقبہ بنجر میں تبدیل ہو کر چولستان کی سی شکل اختیار کر جائے گا۔
جبکہ اس سلسلہ میں مشالی کسان فورم یونین پاکستان کے مر کزی صدر چوہدری قمر زمان ملہی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب بالخصوص جنوبی پنجاب میں درجنوں سالانہ شمشاہی اور سالانہ نہروں کو بغیر پیشگی اطلاع دئیے بغیر بند کیا جارہاہے جو کہ غریب کاشتکاروں پر ظلم کے مترادف ہے ۔ جبکہ جنوبی پنجاب کا زیر زمین پانی انتہائی کڑوا اور فصلوں کے لئے نقصان دہ ہے جو قابل استعمال نہ ہے جسکی وجہ سے کاشتکار حضرات شد ید پر یشانی کے عالم میں مبتلا ہیں انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستانی دعریاؤں کا پانی ہی اسی لئے بند کیا ہے تاکہ پاکستان کے سر سبز کھیت اور لہلاتی فصلیں اور سونا اگلتی ہوئی زمینیں بنجر بن جائیں اور پاکستان معاشی طور پر ختم ہوجائے ۔قمر زمان ملہی نے کہا کہ اس سلسلہ میں پاکستان کی قیادت کو بروقت پانی کی کمی کا نوٹس لیکر اس مسلئے کو اقوام متحدہ کے زریعے حل کروانا چاہئے ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم