بہاولنگر، مقدمہ کی رنجش پر زمیندار نے مقدمہ کے گواہ کو بیوی سمیت فائر نگ کر کے ہلاک کر دیا

منگل 9 ستمبر 2008 19:02

بہاولنگر(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09ستمبر2008 ) مقدمہ کی رنجش پر زمیندار نے مقدمہ کے گواہ کو بیوی سمیت فائر نگ کر کے ہلاک کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق لیاقت نامی شخص سکنہ 191سیون آر کے رہائشی #کا عدالت میں کیس دائر تھا جسکا گواہ غلام مصطفی تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز گواہی دینے کی رنجش پر لیاقت نے 191سیون آر کے رہائشی غلام مصطفی اور اسکی بیوی کوثرکو فائر نگ کر کے ہلاک کر دیا۔پولیس نے لا شیں قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بجھوا دی ہے ۔اس واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف وہراس کی فضا ء پھیل گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں