ڈکیتی کی تین وارداتیں‘ڈاکوو ٹریکٹر پر سوار دواشخاص سے اسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار

جمعہ 7 دسمبر 2007 15:52

بہاولنگر (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 07 دسمبر2007 ) دلیرانہ ڈکیتی کی واردات تین نامعلوم ڈاکوو ٹریکٹر پر سوار دواشخاص سے اسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد سرور بسراء سکنہ 116سیکس آر کا رہائشی ٹریکٹر پرسوار اپنے دوست کے ہمراہ شہر سے گھر جارہاتھا کہ تین نامعلوم ڈاکوو ں نے انہیں چک نمبر 103سیکس آر کے قریب اسلحہ کے زور پر روک کر نقدی مبلغ چالیس ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔پولیس تھانہ فقیروالی نے محمد سرور بسراء کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں