فورٹ عباس، کھچی والا عباس کےمشہورمقدمہ قتل میں ایک ملزم کو سزائے موت ، ایک کو عمر قید

ہفتہ 3 نومبر 2007 16:10

فورٹ عباس (اردوپوا ئنٹ اخبار تازہ ترین03انومبر2007 ) کھچی والا میں عبدالحمید ایڈیشنل سیشن جج کیمپ فورٹ عباس نے رکھچی والا کا مشہور مقدمہ قتل امجد کا فیصلہ سنا دیا جس میں سات ملزم تھے ایک ملزم غلام جیلانی کو عمر قید جبکہ افتخار عرف طاری کو سزائے موت کا حکم سنایا اور پانچ کو شک کی بناء پر بری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں