بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ،30محرم الحرام 1439ھ،21اکتوبر2017ء

مظفر آباد

مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع مظفر آباد میں دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔

مظفر آباد کی مزید تصاویر | مظفر آباد کی خبریں
مظفر آباد، حزب المجاہدین کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
27-10-2014 :وقت اشاعت