بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار،یکم صفر المظفر 1439ھ،22اکتوبر2017ء

مظفر آباد

مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع مظفر آباد میں دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔

مظفر آباد کی مزید تصاویر | مظفر آباد کی خبریں
مظفر آباد ، وزیراعظم نواز شریف آزاد کشمیر اسمبلی میں آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
06-02-2014 :وقت اشاعت