بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،یکم رجب المرجب 1438ھ،30مارچ2017ء

میانوالی

میانوالی، صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ سرائیکی زبان بولتے ہیں۔ یہاں پاک فوج کا فوجی ہوائی اڈا بھی ہے۔ یہاں کے بہادر لوگوں کی کثیر تعداد پاکستان فوج میں شمولیت اختیار کرتی ہے۔ میانوالی ضلع 5840 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔

میانوالی کی مزید تصاویر | میانوالی کی خبریں
میانوالی، وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال چشمہ سی فور نیوکلئیر پاور پلانٹ کا افتتاح‌کر رہے ہیں، چینی سفیر بھی ہمراہ ہیں۔
03-01-2014 :وقت اشاعت

: متعلقہ عنوان