لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

منگل 12 جولائی 2016

منگل 12 جولائی 2016 کی مزید تصاویر