لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جنوبی ایشیا کی پہلی پنجاب حکومت کی مرتب کردہ صنفی مساوات (جینڈر پیریٹی) رپورٹ 2016ء اور جینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جنوبی ایشیا کی پہلی پنجاب حکومت کی مرتب کردہ صنفی مساوات (جینڈر پیریٹی) رپورٹ 2016ء اور جینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

پیر 7 مارچ 2016

پیر 7 مارچ 2016 کی مزید تصاویر