لاہور، پنجاب حکومت اور ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے مابین ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں، وزیراعلی شہباز شریف اور ڈنمارک کے سفیر جسپر مولر سورنسن بھی موجود ہیں۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور، پنجاب حکومت اور ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے مابین ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں، وزیراعلی شہباز شریف اور ڈنمارک کے سفیر جسپر مولر سورنسن بھی موجود ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

جمعرات 19 فروری 2015

جمعرات 19 فروری 2015 کی مزید تصاویر