بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،28محرم الحرام 1439ھ،19اکتوبر2017ء

خانیوال

خانیوال صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 3,141,053 ہے۔ ضلع خانیوال 1985 میں ضلع ملتان کی دو تحصیلوں کبیر والہ اور مياں چنوں کو ملا کر بنایا گیا۔ اس کے قریبی اضلاع میں ملتان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور ساہیوال شامل ہیں۔

خانیوال کی مزید تصاویر | خانیوال کی خبریں
خانیوال ، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ڈسٹرکٹ‌بار ایسوسی ایشن خانیوال کے ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔
02-03-2014 :وقت اشاعت