بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،یکم رجب المرجب 1438ھ،30مارچ2017ء

ہری پور

ہری پور شہر کی بنیاد1821 میں سکھ جنرل ہری سنگھ نلوہ نے فوجی نقطہ نظر سے رکھی۔ ہری پور شہر میں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جس کی دیواریں 4 میٹر چوڑی اور16 میٹر اونچی تھیں۔ قلعہ میں داخل ہونے کے لئے چار دروازے تھے۔ ہري پور کا نام رنجيت سنگھ کےايک سِکھ جرنيل ہري سنگھ نالوا کے نام پر رکھا گيا۔ ..

ہری پور کی مزید تصاویر | ہری پور کی خبریں
ہری پور، پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
25-10-2014 :وقت اشاعت