بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،4شوال 1438ھ،29جون2017ء

چمن

چمن، صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف افغانستان میں سپن بولدک کا شہر ہے۔ روس کے افغانستان پر حملے کے موقع پر بہت سے پناہ گزین چمن میں پناہ گزیر ہوئے جس کی وجہ یہاں کی آبادی میں کافی اضافہ ہوا۔

چمن کی مزید تصاویر | چمن کی خبریں
چمن ، نیٹو کی تباہ شدہ بکتر بند گاڑیوں کا ملبہ کراچی بندرگاہ منتقل کرنے والا ٹرالر کوژک ٹنل پر الٹنے کے باعث تباہ شدہ بکتر بند گاڑیوں‌کا ملبہ بکھرا پڑا ہے۔
11-03-2014 :وقت اشاعت

: متعلقہ عنوان